The renowned scholar Dr. Jameel Jalibi was born on 01 July 1929 in a Yusufzai family of Aligarh, India. He Matriculated from Saharanpur and completed his Bachelor from Meerut College. After partition 1947, he migrated to Karachi and continued his education. He done MA Urdu, MA English, LLB, PhD and DLitt from the University of Sindh.
He started his professional career in 1950 as Headmaster of Bahadur Yar Jang School, Karachi. He joined Pakistan Income Tax Department in 1953 and retired as commissioner officer. He served Karachi University as a Vice-chancellor during 1983-1987. In his entire life he severed as literary critic, writer, historiographer and researcher. He passed away on 18th April 2019 at the age of 89.
بین الاقوامی شہرت یا فتہ ڈاکٹر جمیل جالبی ۱۲ جون(دفتری کاغذات میں یکم جولائی) ۱۹۲۹ء کوعلیگڑھ میں پیدا ہوئے۱۸ ، اپریل ۲۰۱۹ء کو وفات پائی۔ درازقامت، کشادہ پیشانی، اونچی ناک، عینک کے عقب سے دیکھتی متجسّس بڑی بڑی آنکھیں، چہرے پر متانت، شرافت اور دھیمی سی مسکراہٹ، شہابی رنگت، پُر اعتماد انداز، گفتگو میں ٹھہراؤ، لہجہ میں رسانیت، اظہار خیال میں سادگی و پُرکاری، اختصار کی ہنرمندی پُر اثر تبادلہ خیالات، چھا جانے کی غیر معمولی صلاحیت، وہ ایک با عمل مسلمان، سچے محّب وطن تھے ان کی فکر کی بلندی، بروقت عمل کی قدرت کا سبھی اعتراف کرتے ہیں۔
ڈاکٹر جمیل جالبی نے ابتدائی تعلیم سہارن پور، علی گڑھ اور میرٹھ سے حاصل کی اس کے بعد ہجرت کی اور جامعہ سندھ سے ایم، اے اردو ایم، اے انگریزی اور پی۔ ایچ۔ ڈی اردو کے قدیم ادب پر کیا انکی قدیم ادب پر دسترس کی بنا پر انہیں ڈی لٹ اور پھر اعزازی ڈی۔ ایس۔ سی کی اسناد تفویض ہوئیں۔
©2023. Dr. Jameel Jalibi Reserch Library. All Rights Reserved.
Powered by I Tech Stellar