ڈاکٹر جمیل جالبی ریسر چ لائبریری میں ۲۰۲۱ میں ایک سماعت گاہ “نسیم شاہین آڈیٹوریم ” کے نام سے قائم کی گئی۔ اس سماعت گاہ کوادبی ، تاریخی اورمعاشرتی موضوعات پر تقاریب منعقد کرنےکے لیے تیار کیا گیاہے ۔سماعت گاہ دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ اور تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔ تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
ہال میں ۱۰۰ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش •
سمعی آلات (sound system) •
ڈیجیٹل اسٹینڈی (digital standee) •
پروجیکٹر (projector) •
ائیر کنڈیشن (Air-conditioning) •
©2023. Dr. Jameel Jalibi Reserch Library. All Rights Reserved.
Powered by I Tech Stellar