Periodicals

رسائل

ڈاکٹر جمیل جالبی لائبریری میں اردو، انگریزی، سندھی اور فارسی رسائل عنوانی ترتیب میں رکھے گئے ہیں۔ اردو میں رسائل بھی ہیں اور مجلات بھی، ایک بڑی تعداد ان رسائل کی الگ ذخیرہ کی گئی ہے جنہوں نے تاریخ، تنقید، اضاف شخصیات وغیرہ پر خصوصی نمبر شائع کر کے محققین کے لیے آسانیاں پیدا کیں۔ ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔

اردو رسائل: عنوانات ۵۲ شمارے ۴۸۴۱۔  

اردو رسائل خصوصی شمارے: عنوانات ۲۲۳، شمارے ۳۴۳۔ 

اردو رسائل مجلات: عنوانات ۴۰ شمارے ۸۳۔ 

انگریزی رسائل: عنوانات ۸۶ شمارے ۲۹۔ 

انگریزی مجلات: عنوانات ۳ شمارے ۳۔

 سندھی رسائل: عنوانات ۱۹ شمارے ۲۸۔

فارسی رسائل: عنوانات ۴ شمارے ۲۷۔

اردو، انگریزی، سندھی اور فارسی میں ۴۲۷ عنوانات رسائل و مجلات کے ہیں۔ شماروں کی مجموعی تعداد ۵۶۲۲ ہوئی۔ ان میں نیادور اور ساقی دو ایسے رسائل ہیں جن کی ادارت ڈاکٹر جمیل جالبی نے کی اس کے علاوہ انگریزی میں بھی رسائل کی ایک وقیع تعداد ان کے مطالعہ میں رہی۔