Membership

رکنیت

رکنیت سے متعلق اصول و قوانین

رکنیت ایک سال کی ہوگی ایک سال بعد تجدید کی جائے گی
لائبریری میں کھانے/ پینے کی اشیاء لانے کی ممانعت ہے
لائبریری میں غیر ضروری نقل و حمل اور گفتگو کی ممانعت ہے
لائبریری مواد کو نقصان پہنچانے کی صورت میں اس کی قیمت وصول کی جائے گی
کسی بھی قسم کی نافرمانی کی صورت میں رکنیت منسوخ کی جا سکتی ہے
کتب/ رسائل سے استفادہ کرنے کے بعد انہیں وہیں میز پر چھوڑ دیں، عملہ خود الماریوں میں ان کی جگہ پر رکھے گا
ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری حوالہ جاتی کتب خانہ ہے حوالہ جاتی مواد جاری نہیں کیا جائے گا

لائبریری کی رکنیت محققین کے لیے مفت ہے۔ رکنیت کے لیے مندرجہ ذیل دستاویزات درکار ہیں