حکومتِ سندھ کے اعلامیہ کے مطابق ۲۷ دسمبر ۲۰۲۳ء بروز بدھ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے سلسلے میں کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے لہذا ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری بھی اس موقع پر بند رہے گی۔