ادارہ زبان و ادب ادبیات اردو،پبنجاب یو نیو رسٹٰی لا ہور کی مسند جمیل جالبی کے زیراہتمام دو روزہ جمیل جالبی قومی کا نفرنس بتاریخ: 30.05.2023 تا 31.05.2023 بروز منگل تا بندھ منقعد ہوئی۔ جس میں ممتاز ادبی مؤرخ، نقاد محقق، مترجم اور دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی کی ادبی خدمات پر مقالات پیش کیئے گئے