ڈاکٹر جمیل جالبی فاؤنڈیشن کی جانب سےمولانا سید منتخب الحق قادری (مرحوم) سابق صدرشعبہ اسلامی تعلیمات جامعہ کراچی، کی یاد میں ایک تقریب جمعرات ۲۵ مئی دن ساڑھے گیارہ بجے نسیم شاہین آڈی ٹوریم جامعہ کراچی منعقد کی جا رہی ہے۔
ڈاکٹر خضر یاسین، پروفیسر شفقت حسین خادم، ڈاکٹر محمد شعیب، ڈاکٹر ضیاء الدین، ڈاکٹر عارف خان ساقی، ڈاکٹر نعمان الحق گُفتگو فرمائیں گے۔