Objectives

مقاصد

ڈاکٹر جمیل جالبی کی تحریروں کی حفاظت ، ترتیب اور معلومات کی ترسیل کرنا •
ڈاکٹر جمیل جالبی کے علمی ورثہ تک محققین کی رسائی کو ممکن بنانا •
ڈاکٹر جمیل جالبی کے بارے میں مآخذ اور مواد اکھٹا کرنا، منظم کرنا، اور بروقت ضرورت محققین کو فراہم کرنا •
اردو زبان و ادب پر خصوصا اور دیگر موضوعات پر معلومات فراہم کرنا •
اندرون کتب خانہ مطالعے کی سہولت فراہم کرنا •
دیگر مما لک اور تحقیقی اداروں سے ڈاکٹر جمیل جالبی سے متعلق مواد حاصل کرنا •
ڈاکٹر جمیل جالبی کے ذخیرےکے نوادرات، دستاویزات اور مخطوطات کی حفاظت اور ترتیب کا اہتمام کرنا •
کتاب ا ور کتب خانہ سے متعلق تقا ریب منعقد کرنا •